صدر آصف علی زردای دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

صدر آصف علی زردای دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
لاہور: صدر آصف علی زردای دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔
صدر آصف زردای لاہور پہنچ کر بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن احمد قریشی شہید کی رہائش گاہ بھی جائیں گے جب کہ شہید محمد علی قریشی کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں گے۔
صدرپاکستان آصف علی زرداری لاہور میں مصروف ترین دن گزاریں گے اور صدر مملکت مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے پاور شیئرنگ پر ہونے والے اجلاس کا جائزہ لیں گے۔
علاوہ ازیں صدر پاکستان آصف علی زرداری پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کا جائزہ بھی لیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement