Advertisement

بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون؛ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون؛ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

ٹیلیفونک رابطے کے دوران بیرسٹر گوہر اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر بات چیت کی۔

بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمان کو پانچ سال کے لئے  جمعیت علماء اسلام کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

اس دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین نے مولانا عبدالغفور حیدری کو بھی سیکریٹری جنرل جے یو آئی منتخب ہونے مبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version