Advertisement

دشمن کو پیغام ہے ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، شہریار خان

دشمن کو پیغام ہے ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، شہریار خان

دشمن کو پیغام ہے ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، شہریار خان

ائیروائس مارشل شہریارخان نے کہا کہ دشمن کو پیغام ہے ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

یوم دفاع کے موقع پر مزارقائد پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ایئروائس مارشل شہریارخان تھے۔

پاکستان ایئرفورس اکیڈمی کے چاق چوبند دستے نے مزار قائد پر گارڈزکےفرائض سنبھالے، کیڈٹس میں 61 مرداور 13 خواتین شامل ہیں جبکہ پاک فضائیہ کے 74 کیڈٹس پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کیلئے تعینات کیے گئے ہیں۔

ائیروائس مارشل شہریارخان نےمزارقائد پرپھول رکھے۔

ائیروائس مارشل شہریارخان نے مزارقائد پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزارقائد پرگارڈزکی ذمہ داریاں سنبھالنا ایئرفورس کیلئےاعزازہے۔

Advertisement

شہریارخان نے کہا کہ پاک فضائیہ کے دستوں نے دشمن کوایک انچ بھی آگےنہ بڑھنےدیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version