Advertisement

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں اسپیکر کی اجازت سے کی گئیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں اسپیکر کی اجازت سے کی گئیں

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں  اسپیکر  قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئیں۔

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سمیت دیگر اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاری  کے معاملے پر   ذرائع اسپیکر آفس کا کہنا ہے کہ  تمام گرفتاریاں اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے کی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے قاعدہ 103 کے تحت کسی بھی رکن سے متعلق اسپیکر کو آگاہ کیا جانا ضروری ہے۔  اسلام آباد پولیس نے گرفتار اراکین کے خلاف ایف آئی آر کی کاپی بھی اسپیکر کو بھجوائی ہے۔

ذرائع کا کہنا کہ ان اراکین پر سنگجانی تھانے میں جلسے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔قواعد کے مطابق اسپیکر کو ان اراکین پر الزامات سے آگاہ کیا گیا اور قانون کی خلاف ورزی  کے بارے  میں بھی بتایا گیا۔

قومی اسمبلی ذرائع  کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے پارلیمنٹ کے اندر سے کسی بھی گرفتاری سے منع کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version