Advertisement

تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے، مریم نواز

تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے، مریم نواز

تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پا جاری بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں، ان کے لشکر میں فرنٹ لائنز میں تربیت یافتہ دہشت گرد شامل ہیں جن کو انھوں نے پولیس اور ریاست پر حملہ آور ہونے کے لیے استعمال کیا ہے۔ کون سا ملک یہ برداشت کرتا ہے؟

دوسری جانب وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے زخمی کانسٹیبل کی تفصیلات ایکس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پی ٹی آئی وکلاء کے پتھراؤ سے ایک پولیس ملازم شدید زخمی ہوا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ کسنٹیبل بلال، سرکاری گاڑی پر لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی کے لیے پی ایم جی چوک پر موجود تھا، جہاں پی ٹی آئی کے وکلاء نے احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراو کیا۔

انہوں نے بتایا کہ پتھراؤ کے نتیجے میں کانسٹیبل بلال کے چہرے پر پتھر لگا ہے جس سے بلال کی آنکھ کے پاس شدید گہرا کٹ لگا ہے جب کہ بلال کو علاج کے لیے شفٹ کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version