Advertisement

نائب وزیراعظم کا سنگاپور کیساتھ وسیع البنیاد تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم کا سنگاپور کیساتھ وسیع البنیاد تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سنگاپور کے ساتھ مضبوط اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعاون پر مبنی وسیع البنیاد تعلقات استوار کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کامن ویلتھ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالا کرشنا سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور سنگاپور کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں پاک سنگاپور وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون اور ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور بھی دیا اور باہمی مفاد پر مبنی امور کے حوالے سے رابطے برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version