Advertisement

مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر لوگ بین الاقوامی توجہ کے طلب گار ہیں، عاطف اکرام شیخ

عاطف اکرام شیخ کا شرح سود چھ فیصد تک لانے کا مطالبہ

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر لوگ بین الاقوامی توجہ کے طلب گار ہیں۔

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے کشمیریوں کے 77ویں یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ  27 اکتوبر کو ہندوستان نے اپنی مسلح افواج بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں وکشمیر میں  اتاریں۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی بیشتر رپورٹس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

عاطف اکرام نے مزید یہ بھی کہا کہ کشمیریوں پر مسلسل ڈھائے جانے والے مظالم اور کشمیر میں نوجوانوں کی ہلاکتوں کے خلاف فوری طور پر ایکشن لینے کی ضرورت ہے، جب تک  اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا جائز حق نہیں مل جاتا اس وقت تک پاکستان ان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version