Advertisement

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم کا اظہار تشکر

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم کا اظہار تشکر

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس؛ قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم کا اظہار تشکر

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم واپس وطن روانہ ہوگئے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں جب کہ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے اولژاس بیک تینوف اور رومن گولووچینکو کواسلام آباد ایئرپورٹ پر خدا حافظ کہا۔

قازقستان اور بیلا روس کے وزرائے اعظم نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں قیام انتہائی خوشگواررہا۔

قازقستان اور بیلا روس کے وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس شاندار اور بہت اعلیٰ انداز میں ہوا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ آئندہ بھی ایسے رابطوں اور دوروں کے متمنی ہیں جو خطے کے لئے سود مند ثابت ہوں گے۔

Advertisement

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے وزیر اعظم قازقستان اولژاس بیک تینوف اور وزیر اعظم بیلا روس رومن گولووچینکو کو رخصت کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version