Advertisement

آئینی مسودہ تیار ہے، کابینہ نے منظور کرنا ہے، عرفان صدیقی

آئینی مسودہ تیار ہے، کابینہ نے منظور کرنا ہے، عرفان صدیقی

آئینی مسودہ تیار ہے، کابینہ نے منظور کرنا ہے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ آئینی مسودہ تیار ہے، کابینہ نے منظور کرنا ہے۔

 مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر کے لیے ہوا، آئینی مسودہ کابینہ سے منظور ہو جائے تو سینیٹ میں آجائے گا۔

 عرفان صدیقی نے کہا کہ وسیع تر اتفاق رائے کی کوششیں ہورہی ہیں، تیرہویں ترمیم کے بعد روایت رہی کہ آئینی ترمیم تمام سیاسی جماعتوں کی اتفاق رائے سے ہو، میرا خیال ہے کہ اتفاق رائے کی آخری کوششیں ہورہی ہیں۔

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ تھوڑی دیر تک تمام صورتحال واضح ہو جائے گی، مولانا فضل الرحمان کے اتفاقِ رائے سے اوریجنل مسودے میں ترمیم کی گئی ہے، پی ٹی آئی کے بارے میں نہ صرف ہم بلکہ پی ٹی آئی خود بھی کوئی پیشن گوئی نہیں کرسکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version