Advertisement

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔

 ایف بی آر کے حکام کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، اب تک  50 لاکھ  10 ہزار سے زائد گوشوارے جمع ہوچکے ہیں۔

ایف بی آر کے حکام کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشواروں سے  125 ارب سے زائد کی رقم جمع ہوچکی ہے، جبکہ انکم ٹیکس گوشوارے آج رات  12 بجے تک جمع کیے جاسکتے ہیں۔

 حکام نے کہا کہ یکم نومبر سے گوشوارے  جمع کرانے والے لیٹ فائلر یا نان فائلر بن جائیں گے، لیٹ فائلرز پر گاڑی اور پراپرٹی خریدنے پر دگنا ٹیکس ہوگا۔

ایف بی آر کے حکام نے مزید یہ بھی کہا کہ ماہانہ  50 ہزار آمدن  والوں کے لیے انکم ٹیکس کا گوشوارہ جمع کرانا لازمی ہے، ماہانہ  50 ہزار آمدن پر گوشوارہ جمع نہ کرانے والا نان فائلر یا لیٹ فائلر قرار دیا  جائے گا۔

Advertisement

ایف بی آر کے حکام کے مطابق نان فائلرز کے  بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی جائے گی، نان فائلرز کی موبائل فون سم بلاک کی جائیں گی، نان فائلرز کے بجلی اور گیس کے بل منقطع کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version