Advertisement

26 ویں آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے کی منظوری ؛ ایم کیو ایم اور اے این پی کی ترامیم ڈراپ

26 ویں آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے کی منظوری؛ ایم کیو ایم اور اے این پی کی ترامیم ڈراپ

26 ویں آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے کی منظوری؛ ایم کیو ایم اور اے این پی کی ترامیم ڈراپ

اسلام آؓباد: پارلیمانی خصوصی کمیٹی نے چھبیسیویں آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے کی منظوری دے دی۔

پارلیمانی خصوصی کمیٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے کی منظوری دے دی ہے جب کہ آئینی ترمیم کے مسودے سے ایم کیو ایم اور اے این پی کی ترامیم کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔

آئینی مسودے میں تین سینئر ججوں میں سے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری تجویز کی گئی ہے۔

پی ٹی آئی کے رکن ملک عامر ڈوگر اور جے یو آئی کی رکن شاہدہ اختر علی نے حکومتی ترمیمی مسودے کی مخالفت کی۔

واضح رہے کہ حکومتی ترمیمی مسودہ کل منظوری کے لئے وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version