Advertisement

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ شروع

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ شروع

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات کے لیے پولنگ شروع

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

سپریم کورٹ کے چار ہزار 21 وکلاء نئے صدر، سیکرٹری اور دیگر عہدے داران کا انتخاب کریں گے، جبکہ سپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہوگا۔

عاصمہ جہانگیر گروپ کے سیکرٹری کے لیے ملک زاہد اسلم اعوان، جبکہ فاننس سیکرٹری کے لیے چوہدی تنویر اختر امیدوار ہیں، جبکہ دوسری جانب حامد خان گروپ کے منیر احمد کاکڑ صدر کے امیدوار ہیں۔

حامد خان گروپ میں سیکرٹری کے لیے سلمان صدیقی جبکہ فنانس سیکریٹری کے لیے میر اورنگ زیب امیدوار ہیں۔

صدرِ کے عہدے کےلئے میاں رؤف عطاء  اور منیر احمد کاکڑ کےدرمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے صدارتی امیدوار میاں روف عطاء کو فرینڈز گروپ اور عاصمہ جہانگیر گروپ کی حمایت حاصل ہے جبکہ منیر احمد کاکڑ کو پروفیشنل گروپ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

Advertisement

صدر سمیت 18 نشستوں پر34 امیدوار میدان میں ہیں ملک بھر میں چار ہزار اکیس رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔

انتخابی عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version