Advertisement

آئینی عدالت کا جو نام رکھ لیں ہم جو چاہتے تھے وہ ہوگیا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوریت کیلئے جدوجہد ہمیشہ مشعل راہ رہے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کا جو بھی نام رکھ لیں، ہم جو چاہتے تھے وہ ہوگیا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم کو بھی اسی طرح نشانہ بنایا گیا جیسے 18ویں ترامیم کو بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بار بار لوگ میڈیا پر تبصرہ کررہے تھے کہ آئینی ترامیم کو متنازع بنائیں، لوگوں نے کالا سانپ کے تصور کو ملٹری کورٹ سے جوڑدیا تھا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ آرٹیکل 8 میں تجویز کیوں، کہاں سے آئی یہ بتانا چاہتا ہوں، 9 مئی واقعات میں فوجی املاک پر حملہ کیا گیا، حکومت چاہتی تھی فوجی املاک پرحملہ کرنے والوں کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے مزید کہا کہ لوگوں نے چیف جسٹس قاضی فائز کو متنازع بنانے کی کوشش بھی کی، ملٹری کورٹس سے متعلق سپریم کورٹ نے آئین کی تشریح بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version