Advertisement

وزیر اعظم کی کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

وزیر اعظم محمد شہباز شریف  نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب چینی عملے کی گاڑی پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق  وزیراعظم محمد شہباز شریف   نے دہشتگرد حملے میں 2 چینی باشندوں کی ہلاکت پر رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے  زخمیوں کو ترجیحی بنیاد پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی  اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا  بھی کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگرد حملے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو جلد از جلد جہنم واصل کیا جائے گا۔دہشتگرد پاکستانی نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کے مکمل سدباب کے لیے حکومت مکمل طور پر متحرک ہے۔دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version