Advertisement

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی رولز کی منظوری دیدی

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی ہے۔

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا، ہراسانی اور افواہیں پھیلانے کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے، سائبر کرائم کے خلاف سخت کارورائی اور ڈیجیٹل رائٹس کا تحفظ کا آغاز ہوگیا۔

ریاستی اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈا پر بھی سخت کارروائی ہوگی، سائبر کرائمز میں ملوث افراد کو 5 تا 15 سال تک سزا اور بھاری جرمانہ عائد ہوسکے گا۔

11 ماہ بعد بالآخر نیشنل این سی سی آئی اے پورے اختیارات کے ساتھ فعال ہوگئی ہے، این سی سی آئی اے سائبر کرائمز کے خلاف کارروائی کیلئے عالمی اداروں سے رابطے کی مجاز ہوگی۔

یاد رہے کہ نگراں حکومت نے دسمبر 2023 میں این سی سی آئی اے قائم کرنےکی منظوری دی تھی، ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ ختم ہو جائیں گے اور متعلقہ افسران ایک سال تک اتھارٹی میں خدمات دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version