Advertisement

آئینی ترمیم سے متعلق اتفاق رائے کے قریب پہنچ گئے، فاروق ستار

آئینی ترمیم سے متعلق اتفاق رائے کے قریب پہنچ گئے، فاروق ستار

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق اتفاق رائے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

رہنما اہم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید پر دنیا قائم ہے، اللہ بہتر کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی عمل کے فروغ اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے اگر یہ عدالتی اصلاحات کا ایجنڈا ہے تو ضرور کامیابی ملنی چاہیے۔

فاروق ستار نے کہا کہ اس وقت ملک پیچیدہ صورتحال سے گزر رہا ہے، ایم کیو ایم نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق آنے والے اس بل پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما نے مزید کہا کہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے، آئینی ترمیم سے متعلق اتفاق رائے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version