اہل کشمیر کا نعرہ “ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے”، وزارت اطلاعات نے نغمہ جاری کردیا

اہل کشمیر کا نعرہ “ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے”، وزارت اطلاعات نے نغمہ جاری کردیا
اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر نغمہ جاری کر دیا ہے۔
اہل کشمیر کا نعرہ “ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے” کے عنوان سے جاری کیے گئے نغمے میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔
نغمے کی عکسبندی میں مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارت کے مظالم کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement