Advertisement

کے ایس ای میں نئی تاریخ رقم، 100انڈیکس 99 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا

کے ایس ای میں نئی تاریخ رقم، 100انڈیکس 99 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا

کے ایس ای میں نئی تاریخ رقم، 100انڈیکس 99 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے تاریخ میں پہلی بار، 100 انڈیکس پہلے 98 اور پھر 99 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی گئی، اور پاکستان اسٹاک تاریخی ریکارڈ بناتے ہوئے 100 انڈیکس میں 1716    پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جبکہ 100 انڈیکس 99 ہزار 45 پر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Next Article
Exit mobile version