Advertisement

ڈونلڈ یا کملا میں سے کوئی بھی آئے وہ اسرائیل کو ترجیح دے گا، شیری رحمان

ڈونلڈ یا کملا میں سے کوئی بھی آئے وہ اسرائیل کو ترجیح دے گا، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس میں سےکوئی بھی آئے وہ اسرائیل کو ترجیح دے گا۔

سینیٹر شیری رحمان نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں امیدواروں کی پالیسیوں میں فرق ہوگا، ٹرمپ نے انتخابی مہم میں کہا امریکہ کو ترجیح دوں گا، ٹرمپ یا کملا ہیرس میں سےکوئی بھی آئے وہ اسرائیل کو ترجیح دے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو یہ دیکھنا ہے کہ ہماری ایکسپورٹ پر اثر نہ پڑے، میرے خیال میں افغانستان کے حوالے سے ٹرمپ زیادہ دہشت گردی کی بات کریں۔

پیپلز پارٹی کی سینیٹر کا کہنا تھا کہ امریکی انخلا سے پاکستان بہت متاثر ہوا ہے، پاکستان کو امریکی سے اپنی سفارتی حدود قائم رکھنی ہیں۔

شیری رحمان نے مزید کہا کہ پاکستان کو جس طرح یورپ میں جی ایس ٹی ملاہے وہ امریکہ میں نہیں، انتخابات کے پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version