وزیراعلیٰ پنجاب پہلے غیر ملکی دورے پر جنیوا پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب پہلے غیر ملکی دورے پر جنیوا پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر جنیوا پہنچ گئیں ہیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب خصوصی طیارے پر لاہور سے جنیوا روانہ ہوئی تھیں، جبکہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب جنیوا میں ذاتی معالجین کو طبی معائنہ کروائیں گی، جبکہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف بھی لندن سے جنیوا پہنچ گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement