Advertisement

دریائے سندھ کینالز منصوبہ ، پیپلزپارٹی اور وفاقی حکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا

پانی کی تقسیم صرف واٹر ریکارڈ کے مطابق کی جائے گی

پانی کی تقسیم صرف واٹر ریکارڈ کے مطابق کی جائے گی

دریائے سندھ پر 6 کینالز بنانے کا منصوبہ، پیپلزپارٹی اور وفاقی حکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔

بلاول بھٹو نے دریائے سندھ پرمزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان  جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر سندھ و بلوچستان کے اعتراضات نہیں سنیں گئے تو اس پورے منصوبے کو متنازعہ بنائیں گے۔

 بلاول بھٹو نے کہا کہ متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ زراعت ہماری معیشت میں ریڈھ کی ہڈی ہے، کوشش ہے کہ وفاقی حکومت کو سمجھائیں کہ ایسے منصوبے نہ بنائیں جو کالا باغ ڈیم کی طرح متنازعہ ہوں۔

 بلاول بھٹو نے مزید یہ بھی کہا کہ صوبوں کے درمیان اتفاق رائے بنائیں ہم گرین پاکستان منصوبے کو کامیاب بنا سکتے ہیں، زبردستی رائے مسلط کرنے سے سیاسی عدم استحکام و معیشت پر منفی اثر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version