Advertisement

خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

ضلع ڈی آئی خان کی یونین کونسل مورگہ میں 18 ماہ کی ایک بچی اور یونین کونسل بہران میں 36 ماہ کا ایک بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے، اس سال ڈی آئی خان سے رپورٹ ہونے والا یہ پانچواں پولیو کیس ہے، جبکہ 2024 کے دوران صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

 ڈیرہ اسماعیل خان سے پانچ ، ٹانک، لکی مروت اور کوہاٹ سے دو، دو جبکہ ضلع مہمند، اور نوشہرہ سے ایک،ایک کیس شامل ہے۔

ملک بھر میں اس سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 52 ہوگئی جن میں بلوچستان سے 24 ، سندھ سے 13، خیبرپختونخوا سے 13 جبکہ پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ایک، ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی ادارہ صحت کا اجلاس؛ وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال مصر پہنچ گئے
پاک افغان سرحد پرکشیدگی، صدر اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
اسٹاف لیول معاہدہ آئی ایم ایف کا پاکستان کی تیزی سے بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم
پاک فوج کی سپن بولدک چمن میں جوابی کارروائی، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version