Advertisement

پی ایس او کا مالی بحران برقرار، مجموعی واجبات 800 ارب روپے ہوگئے

پی ایس او کا مالی بحران برقرار، مجموعی واجبات 800 ارب روپے ہوگئے

پی ایس او کا مالی بحران سنگین، مجموعی واجبات 781 ارب روپے تک پہنچ گئے

پی ایس او کا مالی بحران برقرار،  مختلف سیکٹر پر مجموعی واجبات 800 ارب روپے ہوگئے۔

 ذرائع پی ایس او کے مطابق درآمدی ایل این جی کے واجبات 515 ارب روپے ہوگئے، جبکہ سوئی نادرن گیس کمپنی نے درآمدی ایل این جی کی مد میں 515 ارب 28 کروڑ  روپے ادا کرنا ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر نے پی ایس او کو 189ارب روپے جبکہ پی آئی اے نے 29 ارب 25 کروڑ روپے  ادا کرنے ہیں۔

ذرائع پی ایس او نے بتایا کہ ایکسچینج ریٹ کے فرق کی مد میں واجبات 57 ارب 31 کروڑ روپے ہوچکے ہیں، اس کے علاوہ پی ایس او نے مقامی ریفائیرز  اور درآمدی پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں ادائیگی بھی  کرنا ہیں۔

ذرائع کے مطابق  پی ایس او نے متعلقہ وزارتوں سے 50 ارب روپے  واجبات کی رقم مانگ لی ہے، جبکہ گردشی قرضوں کا بحران پی ایس او کے منافع کو نمایاں طور پر متاثر کررہا ہے۔

Advertisement

 پی ایس او نے مزید یہ بھی کہا کہ سب سے زیادہ درآمدی ایل این جی کے واجبات سوئی نادرن گیس کمپنی پر پہنچ چکے ہیں، جبکہ پی ایس او  کے حبکو پر بھی  14 ارب 80 کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version