Advertisement

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد: فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے احسن فیصلہ کر لیا۔

زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کے لئے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج اور کوڑا اور فصلیں جلانے پر پابندی عائد ہو گئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے احکامات جاری کر دیے گئے، احکامات کا اطلاق فی الفور آئندہ 2 ماہ تک کے لیے ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version