Advertisement

جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، مولانا فضل الرحمان

لندن: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے۔

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں، ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا، سیاستدانوں نے اپنے مفادات کیلئے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ خواجہ آصف کے معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی کرے، نئے قانون کے ذریعے ملک کے ہر شہری کو مشکوک بنادیا گیا۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ امریکہ میں ریپبلکن حکومت ہو یا ڈیموکریٹس، دنیا کیلئے پالیسی ایک ہے، نہ ہم امریکی سیاست میں مداخلت کرتے ہیں نہ انہیں اجازت دے سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version