Advertisement

شہرقائد میں رات کے وقت خنکی، دن میں گرمی برقرار

شہرقائد میں رات کے وقت خنکی، دن میں گرمی برقرار

شہرقائد میں رات کے وقت خنکی، دن میں گرمی برقرار

شہر قائد میں رات کے وقت خنکی اور دن میں گرمی برقرار ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی  موسم گرم اور خشک رہے گا، آج رات کم سے کم درجہ حرارت 21.7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک ہونے کا امکان ہے، جبکہ  شہر اس وقت میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوا چل رہی ہے۔

 ،شہر میں علی الصباح ہلکی دھند چھائی رہی، جبکہ آج مطلع صاف رہے گا البتہ  بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version