Advertisement

پاکستان میں پولیو کے مزید 3 کیسز رپورٹ

پاکستان میں پولیو کے مزید 3 کیسز رپورٹ

پاکستان میں پولیو کے مزید 3 کیسز رپورٹ

ملک میں ایک دن میں پولیو  کے مزید 3 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق رواں برس پولیو  سے متاثرہ بچوں کی تعداد 55 ہوگئی ہے، جبکہ ملک میں پولیو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو سے متاثر ہونے والے 2 بچوں کا تعلق بلوچستان اور ایک کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے، بلوچستان میں پولیو وائرس سے متاثرہ  بچوں کی تعداد 26، جبکہ خیبرپختونخوا 14ہوگئی ہے۔


ذرائع کے مطابق سندھ میں اب تک پولیو سے 13 بچےمتاثر ہیں جبکہ اسلام آباد اورپنجاب میں ایک ایک بچہ پولیو سے متاثرہوا۔

Advertisement

دوسری جانب اسی حوالے سے محکمہ صحت بلوچستان نے بتایا کہ پولیو کے نئے کیسز ضلع ژوب اور جعفر آباد سے رپورٹ ہوئے، رواں سال ژوب سے رپورٹ ہونے والا پولیو کا یہ تیسرا اور جعفرآباد سے دوسرا کیس ہے۔

اسی طرح خیبر پختوںخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ایک بچی پولیووائرس سے متاثر ہوئی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کا یہ چھٹا کیس سامنے آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version