Advertisement

دہشتگردوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، انکو جہنم واصل کرینگے، وزیراعلیٰ بلوچستان

سرفراز بگٹی

دہشتگردوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، انکو جہنم واصل کرینگے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، دہشت گردوں کو جہنم واصل کریں گے۔

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ دہشت گرد معصوم بچوں کے قتل وغارت تک پہنچ چکے ہیں، قوم دہشتگردی کے خلاف کھڑی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بےبنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، بیرون ممالک سے سوشل میڈیا کو آپریٹ کیا جارہا ہے۔

سرفراز بگٹی نے مزید نوجوانوں میں مایوسی پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے، سوشل میڈیا پوسٹ سے نوجوان جذباتی نہ ہوں، پہلے تحقیق کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version