Advertisement

مقبوضہ کشمیر: فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر

مقبوضہ کشمیر: فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر

مقبوضہ کشمیرمیں فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجی طلباء کے لیے تعلیم کا حصول آسان بنانے کی بجائے انہیں ہراساں کرتے اوران کی تذلیل کرتے ہیں، مقبوضہ علاقے میں فلاح عام ٹرسٹ کے زیر انتظام سیکڑوں اسکولوں پر پابندی ہے۔

  اسکولوں میں مسلمان طلباء کو ہندو بجن گانے اور سوریہ نمسکار کرنے پر مجبور کیاجاتا ہے، مودی حکومت کی  تعلیمی پالیسی آر ایس ایس کے نظریے کی عکاس ہے، ضلع اسلام آباد میں ایک کشمیری کا رہائشی مکان قرق ہے۔

   شہری  جاوید احمد بٹ پر منشیات فروشی کا جھوٹا الزام عائد کیا گیا، املاک کی قیمت 50 لاکھ سے زائد بتائی جا رہی ہے، ایجنسیز اور پولیس منشیات فروشی کے الزامات کی آڑ میں آزادی پسندوں کو نشانہ بنا رہی ہیں جبکہ بڈگام میں  بھارتی فوجیوں کا علاقے کا محاصرہ اور تلاشی کی کارروائی جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version