دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، شہر قائد میں دفعہ 144 نافذ

کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
کراچی:دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024کے پیش نظر کراچی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں 18 سے 24 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔
دفعہ 144 کا نفاذ دفاعی نمائش آئیڈیاز کی وجہ سےکیاگیا، جبکہ دفعہ 144 کے تحت شہر بھر میں ہر طرح کے اجتماعات، مظاہروں، ریلیوں اور پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔
پابندی کا نفاذ دفاعی نمائش میں شرکت کرنے والے مقامی اورغیرملکی شرکا کی سہولت کے لئےکیا گیاہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement