Advertisement

پی ٹی آئی احتجاج؛ کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

پی ٹی آئی احتجاج؛ کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

گزشتہ روز ترجمان وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ صرف سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا جائے گا۔

ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ ملک کے دیگر حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس چلتی رہے گی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کا احتجاج آج ہوگا، انتظامیہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے رینجرز، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version