Advertisement

حج پالیسی 2025 کی منظوری

حج پالیسی 2025 کی منظوری

حج پالیسی 2025 کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کے مطابق 1 لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے جب کہ پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگا۔

اسپانسرشپ اسکیم کے تحت گورنمنٹ اسکیم کا کوٹہ 5 ہزار اور پرائیویٹ کا کوٹہ 25 ہزار مختص ہوگا جب کہ حج کوٹہ مساوی تقسیم ہوگا۔

حج پالیسی کے مطابق حج کوٹہ گورنمنٹ اسکیم اور پرائیویٹ حج اسکیم میں 50 فی صد کے تناسب سے تقسیم ہوگا۔

کابینہ کی منظوری ملنے کے فوری بعد حج در خواستوں کی وصولی کا شیڈول جا ری کردیا جائے گا۔

Advertisement

وزارت مذہبی امور نے درخواستوں کی وصولی کے لئے بینکوں کے انتخاب کے لئے خواہش مند بینکوں سے 25 اکتوبر تک کوائف طلب کرلئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version