Advertisement

بلاول بھٹو وعدہ خلافی پر حکومت سے ناراض، جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا

بلاول بھٹو وعدہ خلافی پر حکومت سے ناراض، جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا

بلاول بھٹو وعدہ خلافی پر حکومت سے ناراض، جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر احتجاجاً گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور حکومت میں جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی پر انڈر اسٹینڈنگ ہوئی تھی، جبکہ کمیٹی کے قیام کے وقت حکومت نے اپنے تین نام ڈال دیئے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے بھیجے گئے دو میں صرف ایک بلاول بھٹو زرداری کا نام شامل کیا گیا، جبکہ حکومت نے وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کے ساتھ تیسرا نام سینٹر عرفان صدیقی کا بھی کمیٹی میں شامل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری اور فاروق ایچ نائیک کے نام دیئے تھے، حکومت کی جانب سے معاہدے سے انحراف پر بلاول بھٹو زرداری نے احتجا جوڈیشل کمیٹی سے اپنا نام واپس لے لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version