Advertisement

پروازیں حسب معمول جاری رہیں گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افواہیں مسترد کردیں

پروازیں حسب معمول جاری رہیں گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افواہیں مسترد کردیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ائرپورٹس پر قومی اور بین الاقوامی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی تمام پروازوں کی آمدورفت معمول معمول کے مطابق جاری ہے۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق افواہیں سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنے بیان میں عوام سے اپیل کی ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور کسی خبر کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مصدقہ پلیٹ فارم سے رجوع کریں۔

دوسری جانب ذرائع نے بتایا ہے کہ فیک نیوز پھیلانے والے اکاؤنٹس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version