Advertisement

پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا، فیصل کریم کنڈی

گورنرخیبرپختون خوا فیصل کریم  کنڈی نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا۔

گورنرخیبرپختون خوا فیصل کریم  کنڈی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کےتحت غریب عوام کی مدد کی  جارہی ہے، جبکہ صوبوں کےدرمیان خدمت کامقابلہ ہوناچاہیے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کا فیصلہ پاکستان کی عدالتوں نےکرنا ہے، پی ٹی آئی کہتی تھی ٹرمپ آئیں گے توبانی رہا ہوجائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے غلط کام کیے ہوں گے توسزا ہوگی، بانی پی ٹی آئی نےغلط کام نہیں کیاتو رہائی مل جائےگی.

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے، جبکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے غیر رسمی گفتگو ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version