Advertisement

مدارس کی پہلے بھی حفاظت کی اب بھی کریں گے، طاہر اشرفی

طاہر اشرفی

مدارس کی پہلے بھی حفاظت کی اب بھی کریں گے، طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی پہلے بھی حفاظت کی اب بھی کریں گے۔

طاہر محمود اشرفی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کا معاہدہ موجود ہے، ہم خود مدارس کے سب سے بڑے محافظ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مدارس کو وزارت تعلیم سے منسلک کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے، وفاق المدارس 2019 میں وزارت تعلیم سے رجسٹریشن کا معاہدہ کرچکے ہیں۔

چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے مزید کہا کہ مدارس کی پہلے بھی حفاظت کی اب بھی کریں گے، مدارس پاکستان کی قوت ہیں، دین کی خدمت کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version