Advertisement

سوئی سدرن نے کوئی بھی شیڈول جاری نہیں کیا، سوئی سدرن کی وضاحت

سوئی سدرن نے کوئی بھی شیڈول جاری نہیں کیا، سوئی سدرن کی وضاحت

سوئی سدرن نے کوئی بھی شیڈول جاری نہیں کیا، سوئی سدرن کی وضاحت

سوئی سدرن نے کہا کہ سوئی سدرن نے کوئی بھی شیڈول جاری نہیں کیا۔

 سوئی سدرن کے مطابق گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کرنے کے حوالے سے  میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سوئی سدرن نے کوئی بھی شیڈول جاری نہیں کیا۔

گھریلو صارفین کیلئے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

سوئی ناردرن گیس کے مطابق گھریلو صارفین کو دن بھر میں 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی، سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

سردی کی شدت کےساتھ گیس کی طلب میں ہونے والے اضافے کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نےگیس کی طلب اوررسد کو دیکھتے ہوئے موسم سرما کے لیےگیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

Advertisement

ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو دن بھر میں 3 مختلف اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی۔

گھریلو صارفین کو گیس صبح 6 بجے سے 9 بجے تک، دوپہر 12 بجے سے 2 بجے تک اور شام 6 بجے سے  شب 9 بجے تک فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version