Advertisement

صدر مملکت اور وزیر اعظم کا سابق امریکی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت اور وزیر اعظم کا سابق امریکی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیر اعظم شہباز شریف نے  سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  صدر مملکت  نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے خاندان، امریکی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے  کہا کہ   عالمی امن اور اِنسانی حقوق کے شعبے میں سابق امریکی صدر کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

آصف علی زرداری  نے کہا کہ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں جمی کارٹر کے خاندان کے ساتھ ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف  نے  بھی سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ  امریکہ کے  39 ویں  صدر اور نوبل امن انعام یافتہ جمی کارٹر گزشتہ روز 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

Advertisement

جمی کارٹر نے 1977 سے 1981تک امریکہ کے 39 ویں صدر کے طور پر ذمہ داریاں نبھائی تھیں۔انہیں امن کے لیے کوششوں پر نوبیل انعام سے بھی نوازا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version