Advertisement

پی پی قیادت پر حکومت کی حمایت ترک کرنے کے لئے دباؤ

پی پی قیادت پر حکومت کی حمایت ترک کرنے کے لئے دباؤ

پی پی قیادت پر حکومت کی حمایت ترک کرنے کے لئے دباؤ

کراچی: پی پی قیادت پر حکومت کی حمایت ترک کرنے کے لئے دباؤ بڑھنے لگا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے متعدد سینئر رہنما حکومتی حمایت کے شدید مخالف ہیں جب کہ رہنماؤں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سخت مؤقف اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔

پی پی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت لفٹ نہیں کرا رہی تو حمایت سے دستبردار ہوجائیں جب کہ رہنماؤں نے یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ حکومت کے خلاف جارحانہ رویہ اپنایا جائے۔

ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو معاملات پر بات چیت کی یقین دہانی کروائی ہے، بلاول بھٹو سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی پارٹی تنظیم ملاقاتیں کرچکی ہیں۔

پی پی ذرائع نے مزید بتایا کہ بلاول بھٹو نے رہنماؤں کو سی ای سی میں مسائل پر تفصیلی غور کی یقین دہانی کروائی ہے جب کہ بلاول بھٹو کے پیغام کے بعد اسحاق ڈار ملاقات کے لئے زرداری ہاؤس آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version