Advertisement

صدر مملکت اور وزیراعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد

صدر مملکت اور وزیراعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

صدر آصف زرداری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پوری سیریز کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف

دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے کرکٹ سیریز میں شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے پوری سیریز کے دوران بہترین کھیل پیش کیا اور سیریز کے تمام میچ اپنے نام کیے۔

Advertisement

وزیراعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی اور ٹیم مینجمنٹ کی کارکردگی کی تعریف بھی کی اور کہا کہ امید ہے مستقبل میں بھی کامیابیوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version