Advertisement

عوام نئے سال کی خوشیوں کو سماجی ذمہ داری سے منائیں، مریم نواز

مریم نواز کی ’’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘‘ کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری

مریم نواز کی ’’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘‘ کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام نئے سال کی خوشیوں کو  سماجی ذمہ داری سے منائیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے  نئے سال کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی انتظامات کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مقامات، پارکس، شاپنگ مالز، اور دیگر  مقامات پر سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے۔

مریم نواز نے عوام کے جان و مال کا تحفظ  یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی  مزید سخت کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ عوام کے تعاون سے ہر قسم کے غیر قانونی اقدامات کی روک تھام یقینی بنائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی پر فوری کارروائی کی جائے، نوجوان ہوائی فائرنگ اور دیگر خطرناک سرگرمیوں سے گریز کریں، قانون کی خلاف ورزی کرنے اور قیمتی انسانی جانوں کو بھی خطرے  ڈالنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

مریم نواز نے کہا کہ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں، شراب کی  تیاری وخرید و فروخت پر پابندی  کے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نئے سال کا آغاز  خوشگوار اور پرامن ماحول میں کرنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version