عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔
رقم کراچی میں صاف پانی، نکاسی آب کے منصوبے کیلئے استعمال ہو گی، یہ رقم “دوسرے کراچی واٹر اینڈ سیوریج امپرومنٹ پروجیکٹ” پر خرچ ہوگی۔
عالمی بینک کے مطابق منصوبے کے تحت پانی کی صفائی اور دوبارہ استعمال کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے گا، صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی سے متعلق کراچی کی نصف ابادی مستفید ہوگی۔
عالمی بینک نے بتایا کہ فنانسنگ سے کراچی میں پانی کی فراہمی کے ساتھ سیوریج کے نظام میں بہتری آئے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

