Advertisement

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی اراکین کانگریس سے الگ الگ ملاقات

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی اراکین کانگریس سے الگ الگ ملاقات

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ  نے تین اراکین کانگریس سے الگ الگ ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستانی سفیر  نے رکن کانگریس بل فوسٹر ، گلین آئیوی اور ڈیوڈ شویکرٹ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات اور تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستانی سفیر  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا کہ  ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کو معاشی روابط کے ذریعے مستحکم بنانے پر بات چیت ہوئی۔

رضوان سعید شیخ  نے کہا کہ   کانگریس مین گلین آئیوی سے پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات پر اچھی بات چیت ہوئی ۔ سیاست سمیت علاقائی و عالمی معاملات پر  بھی گفتگو ہوئی۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ  رکن کانگریس فل فوسٹر سے مل کر اچھا لگا ۔

ملاقات میں  باہمی طور پر سودمند شعبہ جات میں تعاون کے فروغ پر غور کیا گیا اور جامع شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version