Advertisement

اسموگ تدارک کیس، لاہور ہائیکورٹ کا شہر سے تجاوزات کے خاتمے کا حکم

اسموگ تدارک کیس، لاہور ہائیکورٹ کا شہر سے تجاوزات کے خاتمے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے شہر سے تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ  میں اسموگ تدارک کیس کی سماعت ہوئی ۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق عدالت  میں پیش ہوئے۔

عدالت نے  شہرسے تجاوزات کے خاتمے کا حکم  دیتے ہوئے کہا کہ   سماعت کے دوران کہا کہ  سڑکوں پر کسی صورت کاروبار کی اجازت نہیں دی جاسکتی،گاڑیوں کے پھنسنے سے ٹریفک جام ہوتا ہے اور اسموگ بڑھ جاتاہے۔  شہر میں مختلف جگہوں پر سرکاری اراضی پر بازار بنائے جانے چاہئیں۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب  نے کہا کہ  الیکٹرک بسوں کے ڈپو کی تعمیر کے لئے درختوں کو منتقل کیا جانا ضروری ہے۔

عدالت نے شہر میں واٹر میٹرز کی تنصیب کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

Advertisement

عدالت نے کہا کہ میٹرز تو واسا نے منگوالیے  تنصیب کب ہوگی آگاہ کیاجائے۔ میٹر لگنے سے ہی پانی کی بچت ممکن ہوگی۔

عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے عمل درآمد رپورٹس طلب کرلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version