Advertisement

ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی سے دھوکا کیا ہے، لیاقت بلوچ

ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی سے دھوکا کیا ہے، لیاقت بلوچ

ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی سے دھوکا کیا ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایوان صدر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ نے جے یو آئی سے دھوکا کیا ہے۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے تنازع کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ فل بینچ بنایا جائے، جبکہ 26 ویں آئینی ترمیم کا تنازع پارلیمنٹ اور عدلیہ کو باوقار نہیں بننے دے گا۔

انہوں نے کہا کہ مدارس رجسٹریشن کے مسئلے کا حل تمام مدارس کا متفقہ مطالبہ ہے، جبکہ سول نافرمانی کی تحریک پرخود ہی ٹی آئی میں کامل اتفاق نہیں تو عمل کیسے؟

لیاقت بلوچ نے مزید یہ بھی کہا کہ کرم میں امن کیلئے گرینڈ جرگہ کے طویل مدت کیلئے فائز بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ کرم ایجنسی کے مشیران مسائل کے حل کیلئے مستقل امن لائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version