Advertisement

سندھ حکومت سندھ میں تین ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ

سندھ حکومت سندھ میں تین ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ

سندھ حکومت سندھ میں تین ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے سندھ میں تین ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ابتدائی طور پر پانچ اضلاع میں اسکول کھولے جائیں گا، ان اضلاع میں میرپور خاص عمرکوٹ تھرپارکر کشمور اور جیکب آباد شامل ہیں، یہ اسکول نان فارمل لٹریسی ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت کھولے جائیں گے۔

سندھ میں کھولے جانے والے اسکول تھرڈ پارٹی یعنی این جی اوز کی مدد سے چلائے جائیں گے، جبکہ محکمہ اسکول تعلیم اور اسکول چلانے کی خواہش رکھنے والی این جی اوز کے مابین معاہدہ ہوگا۔

اسکول کی عمارت سمیت کتابیں اور ڈریس این جی اوز فراہم کریں گی، جبکہ محکمہ اسکول تعلیم این جی اوز کی مالی معاونت کرے گا۔

سلیکشن کمیٹی کا آئندہ اجلاس 9 دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس ڈائریکٹر نان فارمل لٹریسی ایجوکیشن کے دفتر میں ساڑے تین بجے ہوگا، جبکہ اجلاس کی صدارت سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین چیف ایجوکیشن ترقی و منصوبہ بندی سرفراز کی کریں گے۔

Advertisement

اجلاس میں ڈپٹی سیکریٹریز محمد عظیم اور اشرف حسین انصاری شرکت کریں گے، جبکہ اجلاس میں اسکول کھولنے کے حوالے سے منصوبہ بندی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version