Advertisement

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات میں تاریخی اضافہ

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا، اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں سونے کی درآمدات میں 179.74 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ نومبر میں سونے کی درآمدات میں سالانہ 55.76 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ نومبر میں سونے کا درآمدی بل 60 لاکھ 73 ہزار ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

دستاویز کے مطابق اکتوبر میں 24 کلو، ستمبر میں 55 اور اگست میں 22 کلو سونا درآمد کیا گیا تھا، جولائی میں 28 کلو، فروری میں 23، جنوری میں 19 کلو سونا درآمد کیا گیا، رواں سال مارچ، اپریل، مئی اور جون میں سونا درآمد نہیں کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version