Advertisement

کراچی اور لاہور میں فضائی آلودگی برقرار

کراچی اور لاہور میں فضائی آلودگی برقرار

کراچی اور لاہور میں فضائی آلودگی برقرار

ملک میں مغربی ہواوں کے سلسلے کی آمد، شہر میں ہواوں کی سمت تبدیل ہوگئی ہے، تاہم کراچی اور لاہور میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔

لاہور کو دنیا کا تیسرا اور کراچی کو پانچواں آلودہ ترین شہر قراردیا گیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 229 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی، جس کی وجہ سے  لاہور کی فضا شدید آلودہ اور خطرناک حد تک مضر صحت قراردی جارہی ہے۔

دوسری جانب کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 206 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ڈھاکہ 354 پرٹیکیولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کا پہلا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

آلودہ فضا سے شہری سانس اور گلے کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں، جبکہ حساس طبیعت اور سانس یادمہ کی تکلیف میں مبتلا  افرادخصوصی احتیاط اختیار کریں، شہری گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version