Advertisement

انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ ن لیگ کا وژن اور ترجیح ہے، مریم نواز

انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ ن لیگ کا وژن اور ترجیح ہے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ  مسلم لیگ (ن) کا وژن اور اولین ترجیح ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہر انسان رنگ، نسل، مذہب، جنس یا حیثیت سے بالاتر انسانی حقوق رکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دین اسلام انسانی حقوق کا سب سے بڑا داعی ہے، انسانی حقوق کا احترام  معاشرے کی ترقی، خوشحالی کا سنگِ بنیاد ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ انسانی حقوق کا تحفظ اور فروغ  مسلم لیگ (ن) کا وژن اور اولین ترجیح ہے، تعلیم، صحت، مذہبی آزادی، اظہارِ رائے اور بنیادی ضروریات تک رسائی یقینی بنا رہے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب انسانی حقوق کی  پاسداری کے لئے  سرگرم عمل ہے، ایسے معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں جہاں ہر شہری کو مساوی مواقع، انصاف اور عزت حاصل ہو۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے معاشرے میں محبت، احترام اور رواداری کو فروغ دیں یہی راستہ خوشحالی کی طرف جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version