Advertisement

چوہدری شجاعت کا ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے فورم تشکیل دینے کا مطالبہ

چوہدری شجاعت کا ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے فورم تشکیل دینے کا مطالبہ

چوہدری شجاعت کا ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے فورم تشکیل دینے کا مطالبہ

گجرات: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے فورم تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔

صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ایک فورم تشکیل دیا جائے جو ملک کو درپیش مسائل کا فوری حل نکالے، صدر یا وزیراعظم فورم کی سربراہی کریں۔

انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو فورم کا حصہ بنایا جائے، فورم باہمی مشاورت سے مسائل کے حل کے لئے تجاویز مرتب کرے۔

صدر مسلم لیگ ق نے بتایا کہ اس وقت ملک کو بڑے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، دہشت گردی میں اضافہ اور اس کے نتیجے میں جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔

چوہدری شجاعت کہتے ہیں کہ ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے، ملک میں مہنگائی عروج پر اور توانائی کا بحران ہے۔

Advertisement

چوہدری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ بین الاقوامی برادری سے تعلقات میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، مسائل کے حل کے لئے تمام فریقین کو مل کر بیٹھنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version